وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مسلمان کورونا متاثرین کی تدفین کی اجازت پر سری لنکا کے شکرگزار ہیں ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا یہ باہمی افہام وتفہیم، احترام ،انسانیت کے اصول ہیں ، ایسے اصول تعلقات میں ترقی اور خوشحالی لاتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38