Waqt News
Sunday | April 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، فائزر
  • جاپانی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے
  • شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا
  • روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

 عوامی مسائل اور شریف برادران

Feb 26, 2021 9:32 AM, February 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 عوامی مسائل اور شریف برادران

شہباز شریف کے برطانوی اخبار کے خلاف مقدمے نے شہباز شریف کے حق میں ابتدائی سماعت کی منظوری اور ڈیلی میل اخبار کے وکلاء کی جانب سے اس بات کا اعتراف کہ مضمون سے شہباز شریف کی ہتک ہوئی ہے جبکہ جج کی جانب سے یہ بات کہ انہوں نے خود مضمون کو پڑھا ہے جو مفروضوں پر مبنی ہے.  نا صرف شہباز شریف اور خاندان کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی ہے بلکہ پاکستان کے بجائے بین الاقوامی دنیا نے اس خاندان کی ساکھ کی بحالی میں ڈیلی میل کا کیس بہت بڑا کردار ادا کرے گا ۔اب تفصیلی سماعت کے بعد اگر ڈیلی میل شواہدپیش نہیں کرتا ہے اور شہباز شریف یہ کیس جیت جاتے ہیں تو پھر نا صرف ڈیلی میل کے رپورٹرز کے لئے مسئلہ ہو گا بلکہ جس نے یہ غلط معلومات فراہم کی ہیں اس کا نام سامنے آنے کا امکا ن ہے اور بین الاقوامی دنیا میں  شریف خاندان کے خلاف جو پروپیگنڈا کیاگیا ہے نا صرف اس پروپیگنڈے کا توڑ ہو جائے گا بلکہ بین الاقوامی فورم پر ان کی ساکھ بحال ہو جائے گی اور قوی امکان ہے کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف یہ کیس جیت جائیں گے کیونکہ کسی بڑے گھر میں رہنے اور طرز زندگی کو نشانہ بنایاگیا ہے جبکہ ڈی ایف آئی ڈی اور برطانوی حکام سے پوچھے بغیر ڈی ایف آئی ڈی کے پیسوں کے غلط استعمال کو جواز بنایاگیا ہے حالانکہ ادارہ پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ وہ پیسے اپنی طرز پر خرچ کرتا ہے ۔کیس کی مکمل سماعت کے دوران ڈی ایف آئی ڈی کی جانب سے تمام شواہد پیش کرنے کا امکان ہے جس سے ڈیلی میل کا کیس مزید کمزور ہو جائے گا ۔ مسلم لیگ(ن)کے صدر و اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کو پہلا قانونی نوٹس 26جولائی 2019ء کو بھیجا تھا ۔ڈیلی میل میں ڈیوڈ روزکا آرٹیکل 19جولائی 2019ء کو شائع ہوا تھا جس میں شہباز شریف اور ان کے خاندان پر زلزلہ متاثرین کے لئے برطانیہ کی طرف سے 550ملین پائونڈز کی امداد خرد برد کرنے کا الزام لگایاگیا تھا ۔لندن کے ہائیکورٹ کے جج جسٹس نقلین نے ابتدائی سماعت کے بعد فیصلہ سنا دیا اور کہا کہ  مضمون میں لکھے گئے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث تھے ۔ڈیلی میل کے وکلاء نے کہا کہ شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کا براہ راست الزام نہیں لگایا ۔شہباز شریف پر تفصیلی شواہد کافی حد تک مفروضوں پر مبنی تھے اور یہ کہا کہ  گمان کی بنیاد پر جو الزامات لگے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لاہور میں ایک بڑے محل میں رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ان پر مفروضوں کی بنیاد پر منی لانڈنگ اور کرپشن کے الزامات لگائے جس پر جج نے کہا کہ اگر شہباز شریف اس کیس میں قصو ر وار بھی قرار دیئے گئے تھے یا سزا یافتہ ہوتے تو ان پر تب بھی Tens of Billions Of A Embezzlement Fundsکا الزام ان پر نہیں لگنا چاہیے تھا ۔عدالت میں ڈیلی میل کے وکلاء نے تین مرتبہ کہا کہ ان کے پاس شہباز شریف ،ان کی فیملی اور علی عمران یوسف کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے ٹھوس اور اصل شواہد موجود نہیں ۔ وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان میں اثاثہ ریکوری یونٹ کی طرف سے دی گئی رپورٹ ملنے کے بعد ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل میں آرٹیکل لکھا ۔لندن ہائیکورٹ میں ڈیلی میل کے وکلاء نے تین مرتبہ خود تسلیم کیا کہ ان کے پاس برطانوی حکومت کی امداد خرد برد کرنے کے ثبوت نہیں ۔ڈیلی میل میں آرٹیکل شائع ہونے کے بعد برطانیہ کے ترقیاتی ادارے  ڈی ایف آئی ڈی نے شہباز شریف کی طرف زلزلہ زدگان کی امدادی رقم خرد برد کرنے سے متعلق ڈیلی میل میں چھپنے والے کالم کی تردید کی تھی اور کہا کہ ڈیلی میل نے اپنی سٹوری کو سچ ثابت کرنے کے لئے بہت کم ٹھوس ثبوت دیئے ۔ہم نے دی جانے والی رقوم اور تعمیرات کا آڈٹ کرایا تھا ۔برطانیہ ٹیکس دہندگان کا پیسہ بالکل ٹھیک جگہ پر خرچ ہوا اور رقم سے زلزلہ متاثرین کی مدد ہوئی ۔واضح رہے کہ مذکورہ اخبار برطانوی حکومت کی جانب سے ترقی پذیر ممالک کو دی جانے والی امداد کی مخالفت کے بارے میں مشہور ہے ۔تحریک انصاف حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد اب تک سیاسی حکمت عملی یہی رہی ہے کہ سیاسی مخالفین کو کرپٹ کہا جائے ۔خراب معیشت ،بڑھتی ہوئی مہنگائی،بیروزگاری کا الزام بھی سابقہ حکومتوں پر لگایا جائے ۔تحریک انصاف کی ڈھائی سالہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے ۔ان کے ووٹرز ،سپورٹرز بھی پریشان ہیں ۔حکومت ڈیلیور نہیں کر رہی ہے ۔حکومت کی خراب کارککردگی کی وجہ سے ڈھائی سال بعد شہریوں کی اکثریت کہتی ہے کہ مسلم لیگ(ن)کا دور حکومت ترقی اور خوشحالی کا تھا ۔شہباز شریف نے عوامی مسائل کو عوام کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا اور انقلابی منصوبے شروع کئے تھے اس کی مثال ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔قوم آج محمد شہباز شریف کے بہترین طرز حکمرانی کو یاد کر رہے ہیں ۔

کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

    Apr 14, 2021 | 12:29
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • شہباز شریف کے کرونا پازیٹیو ہونے پر دلی افسوس، اللہ جلد روبہ ...

    Jun 11, 2020 | 15:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ...

    Apr 17, 2021 | 16:37
  • جاپانی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے

    Apr 17, 2021 | 16:32
  • شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

    Apr 17, 2021 | 16:26
  • روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

    Apr 17, 2021 | 16:21
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    Apr 17, 2021 | 15:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 3

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

  • 4

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 5

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 1

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد ناؔمہ ، عجز و شُکر ِبارؔی/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 17, 2021
  • رمضان المبارک اور انسان سازی

    Apr 17, 2021
  • میں اور ضیاء شاہد

    Apr 17, 2021
  • ابھی کام باقی ہے

    Apr 17, 2021
  • تاریخ کی زبانی تاریخ

    Apr 17, 2021
  • مافیا گردی

    Apr 17, 2021
  • ہیمو فیلیا2021 کے تناظرمیں

    Apr 17, 2021
  • ایمرسن یونیورسٹی۔۔۔ حلوائی کی دکان ، نانا جی کی ...

    Apr 17, 2021
  • کل اور آج کے بچے 

    Apr 17, 2021
  • قوم گھبرانا نہیں۔سرپینٹا چاہتی ہے

    Apr 17, 2021
  • 1

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 2

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 3

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • 4

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 5

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 4

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    طویل صف

  • 2

    قدرت نے پاکستان

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ہمارے نوجوانوں

  • 5

    مملکت پاکستان

  • 1

    مصلحت

  • 2

    ہندی مسلمانوں

  • 3

    زمین و آسماں

  • 4

    اسلام کی روح

  • 5

    طواف و حج

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں، وزیراعظم

  • 2

    رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا ،فواد چوہدری

  • 3

    بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 4

    پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان

  • 5

    وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے,تحقیق

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group