Waqt News
Sunday | April 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، فائزر
  • جاپانی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے
  • شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا
  • روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

Feb 26, 2021 9:32 AM, February 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت نے ہندو انتہا پسندوں کو اقلیتوں پر حملہ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ بھارت کی سرکاری پالیسیاں اور اقدامات اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھارت نے مسلمانوں کو منظم طور پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنانے والی پالیسیاں بنائیں۔ بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، پولیس، عدلیہ اور خود مختار اداروں میں مداخلت کر رہی ہے۔ایچ آر ڈبلیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئی دلی میں 23 فروری 2020ء کے فسادات میں ہلاک 52 افراد میں سے 40 مسلمان تھے۔دلی فسادات بھڑکانے میں بی جے پی لیڈرز اور پولیس حکام پر الزامات ہیں۔ بھارتی حکام نے جان بوجھ کر دلی فسادات کی معتبر، غیر جانبدارانہ تحقیقات نہیں کیں۔ بھارت نے فسادات کی تحقیقات کے بجائے کارکنان اور احتجاجی منتظمین کو نشانہ بنایا۔ اب بھی بھارتی حکام کسان احتجاج میں شامل اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں کسان مظاہروں میں شریک افراد کو طفیلیے قرار دیا ہے، نریندر مودی نے کسانوں کے معاملے پر عالمی تنقید کو ایک تباہ کن نظریہ قرار دیتے ہوئے اسے براراست بھارت کے اندورنی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔ بھارتی حکومت مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کو حملوں سے بچانے میں ناکام رہی ہے۔ بھارتی حکومت اقلیتوں پر حملہ کرنے والوں کی سیاسی سرپرستی بھی کر رہی ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہندو اکثریت کی کثیر تعداد کو سرکاری اداروں میں بھرتی کر لیا ہے۔ بھارتی حکمران جماعت کے اس اقدام سے مساویانہ حقوق کو شدید  نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ اس روش کی بنا پر بھارت میں ماہرین تعلیم، دیگر ناقدین کو نشانہ بنانے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ غیر جانبدار حلقوں کی طرف سے اقلیتوں، کمزوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے۔بھارتی حکومت آئینی اور قانونی طور پر ملک میں بسنے والی اقلیتوں کے تحفظ کی پابند ہے۔ لیکن مودی حکومت میں قانون سازیوں میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک کو جائز قرار دیا گیا ہے۔۔بھارتی انتہا پسند جماعتوں بی جے پی اور آر ایس ایس کا ریکارڈ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے بھرا پڑا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک، تشدد اور قتل جیسے واقعات کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس واچ سمیت کئی عالمی تنظیمیں تشویش کا اظہار کر چکی ہیں۔بھارت میں لاکھوں افراد کو بھوک اور مصائب میں پھنسانے والی مودی سرکار اپنی ناکام پالیسیوں کو چھپانے کے لیے نت نئے سماجی اور مذہبی مسائل پیدا کررہی ہے۔ نریندر مودی کے دوسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت میں موجود اقلیتوں پر تشدد، دھمکانا، ان کو ہراساں کرنا اور ہجوم کے تشدد میں بہت اضافہ ہوا ہے اور یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے کہ ہندو مذہبی انتہا پسندوں کو مودی سرکار کی حمایت حاصل ہے۔مسلمان تو ایک طرف، صرف ایک گائے کو جواز بناکر دلت اوردیگر اقلیتوں کو زدوکوب کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ انہیں جان سے مار دیا جاتا ہے۔ ہندو غنڈوں کا ہجوم اکٹھا ہو کر اقلیتی افراد کو مارتا ہے اور ان کو جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کرتا ہے۔ خواتین اور بچوں پر جنسی حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مذہبی عدم رواداری، منافرت اور انتہا پسندی کے بعد یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس وقت بھارت میں اقلیتوں سے زیادہ گائے محفوظ ہے۔ یہ اس ملک کی منظر نگاری ہے، جو کبھی سیکولر ملک ہونے پر ناز کرتا تھا، جبکہ اب یہ ایک متعصب ریاست کا روپ دھار چکی ہے، جہاں اقلیتوںپر عرصہ حیات تنگ کیا جاچکا ہے۔ بھارتی حکمراں جماعت نے اقتدار میں آنے کے بعد بابری مسجد پر بھی قبضہ کیا۔ بابری مسجد کے سلسلے میں مسلمانوں کو انصاف فراہم نہیں کیا گیا۔ بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں کو آئے روز جبر و ستم یا تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہندوتوا یا اکھنڈ ہندو مملکت کی علمبردار مودی حکومت کی شہ پر اقلیتوں کو کورونا وائرس کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے ہندو اکثریتی علاقوں سے مار مار کر نکالا جارہا ہے۔ انھیں سبزی، پھل اور کھانے پینے کی دوسری اشیا خریدنے نہیں دی جارہی ہیں اور مسلمان مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں علاج کی سہولت دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی اور اس سے منسلک ہندو انتہا پسند تنظیمیں بھارت میں نفرت کی دیواریں تعمیر کررہی ہیں۔ بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کی کوششوں اور کاوشوں کو دنیا کی کوئی طاقت نظر انداز نہیں کرسکتی۔ بھارتی مسلمان بڑے صبر و تحمل کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ حالانکہ ان سے ان کی ترقی اور پیشرفت کے اسباب کو سلب کرنے کی تلاش کی جاری ہے۔ بھارتی حکومت کو اپنے رویہ میں تبدیلی پیدا کرنی چاہیے ،ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔بھارت میں بی جے پی کے پہلے اقتدار سے ہی معاشرے میں نفرت اور مذہبی منافرت پھیلائی جارہی ہے۔گزشتہ برسوںکی طرح اس برس بھی اونچی ذات کے ہندوؤں کی جانب سے ہندوؤں کی نچلی ذاتوں، مسیحوں اور مسلمانوں کے خلاف تعصب اور بدسلوکی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔ مسلمان بھارت میں سب سے بڑی اقلیت ہیں جو تقسیم ہند سے قبل ہندوستان میں سینکڑوں برس حکمران بھی رہے۔تاہم تقسیم ہند کے بعد سے بھارت میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا رہا اور بھارت کے بانی رہنماوں سب سے معروف موہن داس کرم چند گاندھی کو ہی 1948 میں ہندو مسلم اتحاد کی حمایت کرنے پر ایک ہندو انتہا پسند نتھورام گوڈسے نے قتل کردیا تھا۔ہندو مسلم اتحاد کی حمایت کرنے پر ہندو انتہا پسندوں کی اکثریت مہاتما گاندھی کو بھی ’’غدار‘‘ قرار دیتی ہے۔ حالانکہ وہ خود بھی ایک کٹر پسند ہندو رہنما تھے، اب تو نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے گاندھی کے قاتل گوڈسے کو ہیرو قراردیا جارہا ہے۔

کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • نر یندری مودی کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے ...

    Aug 15, 2019 | 20:14
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ...

    Mar 18, 2021 | 13:43
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ...

    Apr 17, 2021 | 16:37
  • جاپانی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے

    Apr 17, 2021 | 16:32
  • شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

    Apr 17, 2021 | 16:26
  • روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

    Apr 17, 2021 | 16:21
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    Apr 17, 2021 | 15:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 3

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

  • 4

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 5

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 1

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد ناؔمہ ، عجز و شُکر ِبارؔی/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 17, 2021
  • رمضان المبارک اور انسان سازی

    Apr 17, 2021
  • میں اور ضیاء شاہد

    Apr 17, 2021
  • ابھی کام باقی ہے

    Apr 17, 2021
  • تاریخ کی زبانی تاریخ

    Apr 17, 2021
  • مافیا گردی

    Apr 17, 2021
  • ہیمو فیلیا2021 کے تناظرمیں

    Apr 17, 2021
  • ایمرسن یونیورسٹی۔۔۔ حلوائی کی دکان ، نانا جی کی ...

    Apr 17, 2021
  • کل اور آج کے بچے 

    Apr 17, 2021
  • قوم گھبرانا نہیں۔سرپینٹا چاہتی ہے

    Apr 17, 2021
  • 1

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 2

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 3

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • 4

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 5

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 4

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    طویل صف

  • 2

    قدرت نے پاکستان

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ہمارے نوجوانوں

  • 5

    مملکت پاکستان

  • 1

    مصلحت

  • 2

    ہندی مسلمانوں

  • 3

    زمین و آسماں

  • 4

    اسلام کی روح

  • 5

    طواف و حج

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں، وزیراعظم

  • 2

    رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا ،فواد چوہدری

  • 3

    بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 4

    پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان

  • 5

    وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے,تحقیق

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group