Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اوورسیز پاکستانیوں کو بر وقت انصاف کی فراہمی کیلئے پنجاب میں سپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار

 وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

Feb 26, 2021 9:25 AM, February 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  مکرمی : پنشن کا نظام گو انگریز نے متعارف کرایا ہے لیکن اس کا تاریخی تسلسل ریاست مدینہ سے مضبوطی کے ساتھ جڑا ہوا ہے جہاں بچوں کی پیدائش اور بڑھاپے میں ریاست کی طرف سے وظیفہ مقرر تھا۔یہ تحریر لانا ضروری ہے کہ قانون پنشن کے تحت ہر سرکاری ملازم کی پہلی تنخواہ سے اس کی تنخواہ کے تناسب سے % 30 فیصد رقم بطور پنشن فنڈ خزانہ میں جمع ہوتی ہے۔یہ رقم ہی ریٹائرمنٹ کے وقت پنشن اور گریجویٹی کی شکل میں ریٹائر ہونے والے ملازم کو ادا کی جاتی ہے۔اسی طرح اگر وہ دوران سروس انتقال کر جاتا ہے تو یہ مراعات اس کی فیملی کو دی جاتی ہیں۔ پے اینڈ پنشن کمیشن کے روبرو یہ تجویذ بھی پیش خدمت ہیکہ اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ پنشن کا حجم دن بدن بڑھ رہا ہے تو انہیں پنشن کی کٹوتی کا طریقہ کار تبدیل کرنا چاہئے اور یہ رقم کسی منافع بخش کاروبار یا انشورنس سکیم میں جمع کرانی چاہئے اور وہ ادارہ اس امر کا پابند ہو کہ وہ ریٹائرمنٹ یا انتقال کی صورت میں اسی شرح سے پنشن اور گریجوئٹی ادا کرنے کا پابند ہو اس سے حکومت سے پنشن کا حجم کم ہو جائے گا۔جب بھی وفاقی وزارت خزانہ کوئی بھی نئے سکیل متعارف کرواتی ہے یا اڈہاک ریلیف دیتی ہے تو وہ صرف تنخواہ پر اسکا اطلاق نہ کرتی ھے بلکہ  پنشن کو بھی اس میں شامل کیا جاتا ہے۔ لیکن ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مطالبہ کرنے والی تنظیموں نے دوران گفتگو شنید تنخواہ پر زیادہ زور دیا بلکہ حکومت کی تجویز کے متبادل وہ سکیل 17 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے چاھتی تھی۔ اپنے پنشنر اور ریٹائرڈ ملازمین کو اپنے ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا۔ اسی طرح سے حکومت اور انکی مقرر کردہ کمیٹی نے اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے تنخواہیں 25 فیصد بڑھانے پر اتفاق کیا اور پنشن دینے سے جان چھڑوا لی۔ اس ظلم اور زیادتی کرنے میں حکومت اور ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کے رھنما اس نا انصافی کرنے میں دونوں برابر کے شریک ہیں۔ لیکن انکو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ان سے اعلیٰ و ارفع ایک بڑی منصف ذات اللہ کریم کی ھے۔اگر حاضر ملازمین کا اس مہنگائی کا نبرد آزما ھونا مشکل ھے تو کیا پنشنر جنکی پنشن انکی تنخواہوں کے نصف کے برابر ھے۔ اور  بڑھاپے کی وجہ بیماریوں کیساتھ مختلف مشکلات میں گھرے ھونے کی وجہ سے یہ فاضل بوجھ بھی ان پر ھے۔وہ کیسے اس مہنگائی کا مقابلہ کر سکیں گے۔ اس لئے حکومت  کی طرف سے فوری طور پر پینشن کی شرح میں 25 فیصد عبوری امداد کا اعلان سول اور فوج کے دونوں ریٹائرڈ سکیل 1 تا 22 کے لیے کرنا ازحد ضروری ہے۔ اور اسکا فوری اطلاق یکم مارچ سے کیا جانا چاہئے۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

(غلام محمد ناز،تمغہ امتیازچئیرمن آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن پنجاب03365491122 )

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • میری پارٹی اکیلی بھی مجھے چھوڑ دے تو میں اکیلا بھی ان کے خلاف ...

    Mar 06, 2021 | 14:41
  • آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم نمبر ون بن گئے

    Apr 14, 2021 | 13:19
  • وزیر اعظم کی قرنطینہ کے دوران کی تصویر جاری

    Mar 22, 2021 | 15:27
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اوورسیز پاکستانیوں کو بر وقت انصاف کی فراہمی کیلئے پنجاب ...

    Apr 14, 2021 | 18:34
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ...

    Apr 14, 2021 | 17:42
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں ...

    Apr 14, 2021 | 16:44
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

    Apr 14, 2021 | 16:29
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا ...

    Apr 14, 2021 | 16:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 4

    بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ،ایک دن میں پونے دو لاکھ سے زائد ...

  • 5

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group