Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اوورسیز پاکستانیوں کو بر وقت انصاف کی فراہمی کیلئے پنجاب میں سپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار

’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ؔحیدرؓ !‘‘(1) 

Feb 26, 2021 6:35 AM, February 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ؔحیدرؓ !‘‘(1) 

معزز قارئین !۔ آج 13 رجب اُلمرجب 26 فروری کو پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے ’’باب اُلعِلم‘‘ حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت منا رہے ہیں ۔

 18 ذوالحجہ 10 ھجری کو ’’ غدیر خُم‘‘ کے مقام پر ’’ مدینۃ اُلعلم ‘‘ پیغمبر انقلاب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ’’ باب اُلعلم‘‘ حضرت علی مرتضیٰؓ کا ہاتھ پکڑ کر اپنے خطبے میں فرمایا کہ ’’ مَیں جس کا مولا ہُوں علیؓ بھی اُس کا مولا ہے ‘‘۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

 آپؐ نے پھر فرمایا’’ یا اللہ ! آپ اُس شخص کو دوست رکھیں جو علیؓ کو دوست رکھے اور جو علی ؓسے عداوت رکھے، آپ بھی اُس سے عداوت رکھیں!‘‘۔

عربی زبان میں مولاؔ کے معنی ہیں ’’آقا ، سردار، رفیق‘‘ ۔ مولا علیؓ کے پیروکار ’’ مولائی‘‘ کہلانے والے علاّمہ اقبالؒ نے فرمایا کہ …؎

بغضِ اصحابِ ثلاثہ ، نہیں اقبالؒ ؔکو!

دِق مگر اِک خارجیؔ سے ،آ کے مولاؔئی ہُوا!

…O…

’’ ذوالفقار علی ؓ! ‘‘ 

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 

غزوۂ بدر میں پیغمبرِ انقلابؐ کو دو دھاری تلوار (ذوالفقار) جس پر دندانے اور کُھدی ہُوئی لکیریں تھیں،مال غنیمت کے طور پر ،ملی تھیں ، آنحضرت نے ذُوالفِقارؔ ۔ حضرت علیؓ کو عطا کردی۔ اور اُس کا نام ’’ ذُوالفِقار علیؓ ‘‘ پڑ گیا۔

معزز قارئین! اکتوبر 1973ء میں اپنے دو مرحوم دوستوں انتظار حسین اور سعادت خیالی کے ساتھ مَیں جمہوریہ ترکیہ کے دورے پر تھا ، وہاں ہم نے استنبول کے ’’ طوپ کاپی میوزیم‘‘ میں رسول اکرم ؐ اور خُلفائے راشدہ ؓکے ( زیر استعمال) تبرکات اور ذوالفقار علی ؓ زیارت کی ۔ 

گوجرانوالہ:رمضان میں بجلی کی فراہمی کیلئے چیف ایگزیکٹوگیپکوکاپاورڈسٹری بیوشن کادورہ

دوسری بار مَیں نے ’’ذُوالفِقارِ علیؓ ‘‘ کی زیارت ستمبر 1991ء میں کی جب مَیں مرحوم صدر جناب غلام اسحاق خان کی میڈیا ٹیم کے رُکن کی حیثیت سے اُن کے ساتھ جمہوریہ تُرکیہ گیا۔

’’باب اُلعلم مولا علی ؓ ! ‘‘ 

 حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم ’’ مدینۃ اُلعلم ‘‘ ( علم کا شہر ) کہلاتے ہیں اور آپؓ نے حضرت علی مرتضیٰ ؓ کو ’’باب اُلعلم ‘‘ (علم کا دروازہ) قرار دِیا تھا۔ یعنی ’’ علم کے شہر تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ایک ہی دروازہ ۔ حضرت علی مرتضیٰ ؓ کے خطبات اور افکار و نظریات کے مجموعے ’’ نہج اُلبلاغہ ‘‘ کا پوری دُنیا کی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے ۔ 

گوجرانوالہ:بریگیڈیئر راشد منصور نے3 سال بعد فعال ہونے والی منڈی مویشیاں کا افتتاح کردیا

حضرت علیؓ سے کسی نے پوچھا کہ :

’’ آپ بے خطر جنگ میں کود پڑتے ہیں ۔ کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا؟‘‘ 

آپؓ نے جواب دِیا کہ:

 ’’موت علیؓ پر گِر پڑے یا علیؓ موت پر ، ایک ہی بات ہے لیکن فرزندِ ابو طالبؓ موت سے ہر گز بھاگنے والا نہیں ، اِس لئے کہ موت خُود زندگی کی محافظ ہے ‘‘۔

 جنگِ خیبر سے پہلے حضور ؐنے پرچم اِسلام حضرت علی ؓ کو سُپرد کرتے ہُوئے کہا کہ ’’ مَیں پرچمِ اسلام ایک ایسے مَرد کے سُپرد کررہاہُوں جو میدانِ جنگ سے فرار ہونا جانتا ہی نہیں‘‘۔ 

رمضان میں گھریلو صارفین کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری رہے گی:ڈاکٹر محمد یاسین

علی ؓ علیؓ ! ‘‘ 

معزز قارئین !۔ مَیں نے کئی اُردو اور پنجابی نعت ہائے رسول مقبولؐ میں مولا علی ؓ کا تذکرہ کِیا ہے اور اُردو اور پنجابی میں آپ ؓ کی منقبتیں بھی لکھی ہیں ۔ اُردو کی ایک منقبت یوں ہے … ؎

تُم کو ملی ہے، بزمِ طریقت میں صندلی!

تمہارا خَوشہ چِین ہے ، ہر پِیر ، ہر ولی!

 علیؓ علی ؓ

… O… 

ہو بابِ عِلم ، عِلم میں عالی مقام ہو!

خیبر شِکن ضَرور ہو، پر دِل ہے مخملی!

 علیؓ علی ؓ

… O… 

تُم بزم کائنات میں ہو، مِثل آفتاب!

روشن تمہارے نور سے ، ہر شہر، ہر گلی!

 علیؓ علی ؓ

… O… 

تُم نائب رسول ہو اور رُکن پنجتن!

ظاہر ہے تُم پہ رازِ حقیقت ، حفی، جلی!

 علیؓ علی ؓ

… O… 

ہر گُل میں تازگی ہے ، محمدؐ کے نام سے!

تُم سے مہک کر رہی ہے ، گُلستاں کی ہر کلی!

 علیؓ علی ؓ

… O…

مولائے کائنات ہو ، مُشکل کُشا بھی ہو!

دیکھا نہ آسمان نے تُم سا مہا بلی!

 علیؓ علی ؓ

… O… 

سیراب کرتے جائو، ہر اِک تشنہ کام کو!

آجائو، آ بھی جائو، مِٹے دِل کی بے کلی!

     علیؓ علی ؓ

… O… 

پھر جوش سے لگائیں اثرؔ نعرہ حیدری!

صفہائے دشمناں میں مچے پھر سے کھلبلی!

    علیؓ علی ؓ

… O… 

’’ قائداعظمؒ ۔عام مسلمان!‘‘ 

معزز قارئین! قیام پاکستان سے قبل ایک صحافی نے قائداعظم محمد علی جناحؒ سے پوچھا کہ آپ سُنّی ہیں یا شیعہ ؟‘‘۔

 تو آپؒ نے فرمایا کہ ’’ مَیں تو ایک عام مسلمان ہُوں لیکن ’’ باب اُلعلم ‘‘ حضرت علی مرتضیٰؓ کا یوم ولادت اور یوم شہادت ہم سب مسلمان مل کر مناتے ہیں ‘‘۔ 

قائداعظمؒ کے عقیدت مند کی حیثیت سے میری ایک نظم کے تین شعر یوں ہیں …؎

نامِ محمد مصطفیٰؐ ،نامِ علیؓ عالی مُقام!

کِتنا بابرکت ہے ، حضرت قائداعظمؒ کا نام؟

…O…

ٹوٹ کر، گِرنے لگے، ہر سُو، اندھیروں کے صَنم!

رَزم گاہ میں ، آیا جب، وہ عاشقِ خَیرُ الانامؐ!

…O…

سامراجی مُغ بچے بھی ، اور گاندھیؔ کے سپُوت!

ساتھ میں رُسوا ہوئے، فتویٰ فروشوؔں کے اِمام!

…O…

’’تاج محل / نعرۂ یا علیؓ ! ‘‘ 

مَیں نے جولائی 2000ء میں صدر جنرل پرویز مشرف کی میڈیا ٹیم کے رُکن کی حیثیت سے ’’ آگرہ سربراہی کانفرنس‘‘ میں شرکت کی ۔

 وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات سیّد انور محمود اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر چودھری اشفاق احمد گوندل نے مختلف گروپس میں صحافیوں کو تاج محل دکھانے کا بندوبست کِیا ۔ وہاں رام لعل ؔ ہمارا "Guide" تھا ۔ (جاری ہے)

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اثر چوہان


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • آزر بائیجان نے آرمینا سے ہزاروں ایکٹر رقبہ واگزار ...

    Nov 02, 2020 | 22:26
  • کورونا ایس او پیز کو فالو نا کیا گیا تو وبا تیزی سے پھیل سکتی ...

    Apr 14, 2021 | 15:34
  • ابرار الحق نے علی سد پارا کا خواب پورا کرنے کا اعلان کردیا

    Feb 15, 2021 | 14:26
  • ماضی میں سیاستدان غلط راستے پر چل کر نشان عبرت بنے، وزیر ...

    Dec 23, 2020 | 13:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اوورسیز پاکستانیوں کو بر وقت انصاف کی فراہمی کیلئے پنجاب ...

    Apr 14, 2021 | 18:34
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ...

    Apr 14, 2021 | 17:42
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں ...

    Apr 14, 2021 | 16:44
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

    Apr 14, 2021 | 16:29
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا ...

    Apr 14, 2021 | 16:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 4

    بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ،ایک دن میں پونے دو لاکھ سے زائد ...

  • 5

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group