رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں ڈاکوﺅں نے اپنے ساتھی کو چھڑانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کردی، زیر حراست ملزم زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں ڈاکوﺅں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے زیرحراست ملزم زخمی ہو گیا۔ ڈاکوں نے فائرنگ ساتھی ملزم کو چھڑانے کیلئے کی تھی۔زیر حراست ملزم ڈکیتی کے مقدمے میں نامزد ہے۔ زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38