امریکی گلوکارہ و اداکارہ ڈیمی لوواٹو کی بغیر میک اپ کے سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، سیلفی کو دو گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 13 لاکھ افراد نے پسند کیا ہے۔ ڈیمی لوواٹو نے میک اپ کے بغیرسیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں ان کے چہرے کے داغ دھبے اور چھائیاں واضح دکھائی دے رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انہیں کوئی شرمندگی نہیں ہے کہ ان کے چہرے پر داغ دھبے یا چھائیاں ہیں یہ ساری چیزیں بھی ان کے لیے فخر ہیں کیونکہ انہیں خود سے پیار ہے، ڈیمی کے اس اعتماد کو شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024