اداکار ہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے مداحوں کے نام منسوب کردیا۔ ہمایوں سعید نے ٹویٹر پر اپنے ملتان کے دورے کی وڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کا کتنا پر تباک استقبال کیا گیا جس پر انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ آج جو کچھ بھی ہیں اپنے مداحوں کی بدولت ہیں،اور اتنے پیار پر وہ ان کے شکرگزار ہیں۔ ہمایوں کا حال ہی میں ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ اختتام پذیر ہوا جس نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ممالک میں بھی بہت سراہا گیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024