امریکی سائنس فکشن فلم” جیورسک ورلڈ“ سلسلے کی تیسری فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا نام” جیورسک ورلڈ: ڈومینیئن“ رکھا گیا ہے۔ ہدایت کار کولن ٹریوریو نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر فلم کے نئے نام کا اعلان کیا ، فلم21 جون 2021ءمیں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38