دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہوہی رہے ہیں تاہم قدرت کے حسین نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ایسا ہی خون جما دینے والی سردی میں قدرت کا دلفریب منظر شمالی آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں دیکھنے کو ملا جب نئے سال کی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری ہوئی نظر آئی۔یوں پہاڑوں اور درختوں پر ہر سو پھیلی برف اور سفید گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہوئے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024