وفاقی تعلیم کے وزیرشفقت محمودنے کہاہے کہ امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے دورہ بھارت کے دوران مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کے موقف اورخارجہ پالیسی کی کامیابی ہے۔انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صدرٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردارکوسراہتے ہوئے اعتراف کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ان کے اچھے دوست ہیں۔وفاقی وزیرنے کہاکہ بھارت مسلمانوں پرمظالم ڈھارہاہے اورکشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کے حصول کے لئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024