شام:ادلب میں فضائی حملوں میں 16 افرادہلاک Feb 26, 2020 | 09:35 9:35 AM, February 26, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شام کے صوبے ادلب میں فضائی حملوں میں کم ازکم سولہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کے لئے شام کے نگران ادارے کے مطابق سرکاری افواج نے قصبے Kafranbel پردوبارہ قبضہ کرلیاہے جو صدربشارالاسدکے خلاف کامیابی کی علامت سمجھا جاتا تھا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک