برائلر گوشت کی قیمت میں 2روپے کلو فارمی انڈوں میں 7 روپے درجن کمی
لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 209روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے 143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت7روپے کمی سے 84روپے فی درجن ہوگئی ہے۔