پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈائون جاری
جہلم (نامہ نگار)رانا عمر فاروق ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا پتنگ بازی روکنے کے لیے احسن اقدام ضلع جہلم میں جن مقامات پر زیادہ پتنگ بازی ہورہی ہے ان علاقہ جات میں بلند بلڈنگز پر پولیس کانسٹیبلان بمعہ دوربین اور وائرلیس سیٹ سے لیس تعینا ت کیے جارہے ہیں ۔