امریکا: بائیک سواروں کے آئرن بال میں کرتب نے لوگوں کو حیران کر دیا
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکا میں بائیک سواروں نے آئرن بال میں شاندار کرتب دکھائے جنہیں دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ امریکی ریاست اوہائیو میں منعقد کیے جانے والے ایک سرکس کے دوران بھی ایسے ہی ماہر بائیکرز نے شاندار کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا۔