7 جواری گرفتار Feb 26, 2018 8:32 AM, February 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر جوا کھیلتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم موبائل قبضہ میں لے لئے گئے۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+