بھارت کا پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعویٰ مشکوک چیز نہیں ملی: بی ایس ایف Feb 26, 2018 6:19 AM, February 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ احمد آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے نال کریک گچھ میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعویٰ کیا ۔ بی ایس ایف نے اعلامیہ میں کہا پاکستانی کشتی میں کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+