میرا موہڑہ میں بیلوں کی دوڑ کے مقابلے میں ہوائی فائرنگ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ روات کے علاقے میرا موہڑہ میں بیلوں کی دوڑ کے مقابلے میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا بیلوں کی دوڑ دیکھنے ارد گرد کے علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے پولیس بھی جائے دوڑ پہنچ گئی ۔