زرداری سے یوسف گیلانی ملاقات سینٹ انتخابات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور (نوائے وقت رپورٹ)سابق صدر آصف زرداری سے یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ سینٹ انتخابات، عام انتخابات اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔
آصف زرداری