مصر : اخوان المسلمون کے لیڈر عبدالنعیم کے اثاثے منجمد
قاہرہ(اے ایف پی ) مصری حکومت تنظیم اخوان المسلموں کے رہنما عبدالنعیم ابوالافتاح کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں انہیں چند روز قبل جلا وطن ارکان سے رابطے کے الزام پر متعدد ساتھیوں سمیت حراست میں لیاگیا تھا۔