ڈیڑھ منٹ میں پورٹریٹ بنانے والا تیز رفتار امریکی مصور
نیویارک (نوائے وقت نیوز) مصوری کوئی آسان کام نہیں ایک امریکی نو جوان مشین کی رفتار سے پورٹریٹ بنا سکتا ہے۔امریکہ کے ایک ٹیلی ویژن شو میں اس نوجوان نے ڈیڑھ منٹ سے بھی کم دورانیے میں مکمل پورٹریٹ بنا کر ججز اورناظرین کو حیر ان کر دیا۔ اسٹروک لگاتے اس نو جوان کا کا م بظاہر تو ایک تجریدی آرٹ نظر آرہا تھا۔
امریکی/مصور