افتخار ٹھاکر نے سرائیکی فلم سائن کر لی Feb 26, 2013 4:00 AM, February 26, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) افتخار ٹھاکر نے ایک سرائیکی فلم سائن کی ہے جس کی شوٹنگ آئندہ روز میں شروع ہو گی۔ فلم میں اداکارہ سحر ملک بھی کام کر رہی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+