Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، فیصل چودھری
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

غیرملکی ڈراموں سے ڈر نے کی کوئی ضرورت نہیں: معروف ماڈل و اداکارہ صبا قمر سے خصوصی انٹرویو

Feb 26, 2013 1:03 AM, February 26, 2013
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سیف اللہ سپرا

صبا قمر شوبز کی دنیا کا ایک ایسا نام ہیں جن کے دامن میں کامیابیاں ہی کامیابیاں ہیں۔ ماڈلنگ ہو، اداکاری ہو، کمپیئرنگ ہو، صبا قمر نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے سال 2004ءمیں پی ٹی وی سے اپنے فنی کیرئر کا آغاز کیا۔ انہیں پی ٹی وی لاہور مرکز کے سابق پروڈیوسر شاہد چغتائی نے اپنے ڈرامے ”میں عورت ہوں“ کے ذریعہ متعارف کرایا۔ اس ڈرامے کے ساتھ ہی انہوں نے پی ٹی وی لاہور مرکز کے ہی ایک اور ڈرامے ”اثاثہ“ میں بھی کام کیا۔ اگرچہ انہوں نے سب سے پہلا ڈرامہ ”میں عورت ہوں“ میں کام کیا لیکن ٹیلی کاسٹ ہونے والا ان کا پہلا ڈرامہ اثاثہ ہے۔ اس ڈرامہ کو پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر سلمان سعید نے پروڈیوس کیا۔ پہلے ڈرامہ میں ہی ان کی اداکاری پسند کی گئی اور انہیں سرکاری و نجی ٹی وی چینلز کی طرف سے ڈراموں میں کام ملنا شروع ہو گیا۔ ان کے کریڈٹ پر بے شمار مقبول ٹی وی ڈرامے ہیں جن میں میں عورت ہوں اور اثاثہ کے علاوہ کہیں تم کہیں ہم، نجانے کیوں، غرور، تقدیر، ابن آدم، ان بیان ایبل، ماموں، مشال، چبھن، دھوپ میں اندھیرا، محبت یوں بھی ہوتی ہے، وہ صبح کب آئے گی، بنجر، ہمسفر، سسر ان لائ، نہ کہو تم میرے نہیں، یہاں پیار نہیں ہے، داستان، پانی جیسا پیار، جو چلے تو جاں سے گزر گئے، مات،تیری اک نظر، ہاف لائٹ، نادیہ نام کی لڑکی، بھول، کانپور سے کٹاس تک، تنکے، لاہور جنکشن، اڑان، آنکھ سلامت اندھے لوگ، ٹو ان ون، میں ایسا کیوں ہوں، خالدہ کی والدہ، تیرا پیار نہیں بھولے، میں چاندسی، نظر، شکوہ نہ شکایت، تھکن، شہر یار شہزادی، کاش ایسا ہو شامل ہیں۔ انہوں نے متعدد ٹیلی فلموں میں بھی کام کیا۔ جن میں بالے کی بالی، پیار میں ٹونز اور لو کی کھچڑی شامل ہیں۔ ان کے متعدد ٹی وی ڈرامے زیرتکمیل ہیں۔ اس کے علاوہ ماڈلنگ اور ایک نجی شو کی کمپیئرنگ بھی کر رہی ہیں۔ انہیں ان کی بہترین پرفارمنس پر متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جن میں پی ٹی وی اور دیگر نجی چینلز اور اداروں کی طرف سے ملنے والے ایوارڈز شامل ہیں۔ پاکستان کی اس خوبصورت، باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ سے گذشتہ دنوں ایک نشست ہوئی جن میں ان سے ان کی فنی اور نجی زندگی کے حوالے سے تفصیل کے ساتھ گفتگو ہوئی جس کے منتخب حصے قارئین کی دلچسپی کے لئے پیش کیے جا رہے ہیں۔

9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

س: آپ شو بز میں کیسے آئیں؟

ج: اداکاری کا مجھے بچپن سے ہی شوق تھا۔ زمانہ طالب علمی میں سکول و کالج میں ہم نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ میری اساتذہ اور میری کلاس فیلوز میری بہت حوصلہ افزائی کرتیں۔ یہ 2004ءکی بات ہے کہ میں ابھی زیرتعلیم ہی تھی کہ مجھے پی ٹی وی کی طرف سے ڈرامہ میں عورت ہوں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی جو میں نے قبول کر لی۔ اس ڈرامہ کے ساتھ ہی مجھے دوسرے ڈرامے ”اثاثہ“ میں بھی کام مل گیا۔ پہلے اثاثہ ٹیلی کاسٹ ہوا۔ لوگوں نے میری اداکاری پسند کی اور مجھے بہت سے پروڈیوسرز کی طرف سے کام کی آفرز ملنی شروع ہو گئیں.... میں نے معیاری ڈرامے سائن کئے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے ڈرامے لوگوں کو پسند آئے۔ اور اب تک لوگ میری اداکاری پسند کر رہے ہیں۔

پاکستان کو چار ارب ڈالر جلد مل جائیں گے، قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

س: ماڈلنگ کا تجربہ کیسا رہا ہے؟

ج: جب میرے ڈرامے ہٹ ہوئے تو ماڈلنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ لوگوں نے میری اداکاری کی طرح میری ماڈلنگ بھی پسند کی اور میں اداکاری کے ساتھ ماڈلنگ بھی کر رہی ہوں۔

س: فلم میں کام کریں گی؟

ج: پاکستان میں آج کل فلمسازی تو نہ ہونے کے برابر رہ گئی تاہم اگر مجھے کسی اچھی فیچر فلم میں کام ملا تو ضرور کروں گی۔

س: فلم میں ہیروئن کو رقص بھی کرنا پڑتا ہے۔ آپ رقص جانتی ہیں؟

ج: میں رقاصہ یا گلوکارہ تو نہیں تاہم دونوں فنون میں آگاہی ضرور رکھتی ہوں۔ اصل آرٹسٹ وہ ہوتا ہے جو آرٹ سے متعلقہ ہر شعبے کو جانتا ہو اور اس میں کام کی سوجھ بوجھ بھی رکھتا ہو۔

گاڑیوں کی انٹری بند، مری اور گلیات جانے والے سیاح مایوس

س: سٹیج ڈراموں میں کام کی آفر ہو تو کریں گی؟

ج: ناچ گانے والا تھیٹر نہیں کروں گی۔ ہاں البتہ رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ یا انور مقصود کے سٹیج ڈراموں میں کام کا موقع ملا تو ضرور کروں گی۔

س: کیا آپ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے؟

ج: میرے والد کا تعلق حیدر آباد، سندھ سے ہے اور والدہ کا گوجرانوالہ سے۔ میری پیدائش حیدر آباد میں ہوئی اور گوجرانوالہ میں پلی بڑھی ہوں اس طرح سندھ اور پنجاب دونوں صوبوں میں ہی میرا وقت گزرا ہے۔

س: کمپیئرنگ کا تجربہ کیسا رہا؟

ج: کمپیئرنگ اداکاری اور ماڈلنگ سے یکسر مختلف ہے تاہم اداکاری اور ماڈلنگ میں تجربے کی وجہ سے زیادہ مشکل پیش نہیں آئی

امریکا کا ایسا شہر جہاں پولیس کا محکمہ ہی ختم کردیا گیا

س: آپ پیروڈی بھی کرتی ہیں۔ اس حوالے سے آپ کیا کہیں گی؟

ج: پیروڈی ایک مشکل فن ہے۔ اس میں آرٹسٹ نے کسی دوسری شخصیت کا روپ دھارنا ہوتا ہے۔ شروع شروع میں تھوڑی مشکل پیش آتی مگر اب پیروڈی کو انجوائے کرتی ہوں۔

س: کیا گلوکاری کا شوق ہے؟

ج: جی نہیں۔ صرف سننے کی حد تک ہے۔

س: غیرملکی ٹی وی ڈراموں کے خلاف کچھ لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا موقف ہے؟

ج: لوگ غیرملکی ڈراموں کے خلاف جلوس بھی نکال رہے ہیں۔ انہیں دیکھ بھی رہے ہیں۔ لوگوں میں اتحاد نہیں۔ اگر بائیکاٹ کرنا ہے تو سب کریں۔ ویسے میری رائے یہ ہے کہ پاکستان کا ڈرامہ بہت مضبوط ہے۔ لہٰذا ہمیں غیرملکی ڈراموں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ ترکی کے ڈرامے بھی سٹار پلس کے ڈراموں کی طرح جلد ہی اپنی مقبولیت کھو دیں گے۔

’’ ارشد ندیم کو پاکستان کے لئے میڈل لانے پر سیلوٹ پیش کرتا ہوں‘‘بابر اعظم کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

س: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

ج: میں سمجھتی ہوں کہ جب پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ اچھا بن سکتا ہے تو فلمیں بھی اچھی بن سکتی ہیں۔ ماضی میں پاکستان میں اچھی فلمیں بنتی رہی ہیں۔ اب بھی تین چار اچھی فلمیں بن رہی ہیں۔ میں پرامید ہوں اگر اچھے موضوعات پر فلمیں بنیں گی تو لوگ ضرور دیکھیں گے۔

س: آپ کی شادی کی خبریں اکثر شائع ہوتی رہتی ہیں؟ ان میں کس حد تک صداقت ہے؟

ج: سب افواہیں۔ دور دور تک میری شادی کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے۔ لوگ تو باتیں بناتے رہتے ہیں۔ جب شادی ہو گی تو خفیہ نہیں رکھوں گی۔

س: کیا آپ گھر داری جانتی ہیں؟

ج: میں عورت ہوں اور عورت کو گھر داری کا علم ہونا چاہئے۔ ہر قسم کے کھانے بنا لیتی ہوں گھر کی سجاوٹ خود کرتی ہوں۔

س: آپ لوگوں کے لئے کوئی پیغام دینا چاہیں گی؟

ج: میں روزنامہ نوائے وقت کے ذریعے لوگوں کو یہ پیغام دینا چاہوں گی کہ دوسرے لوگوں کے بارے میں اپنی سوچ پازیٹو رکھیں۔ کسی کے بارے میں کمنٹس دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی جنگ 

    Aug 08, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ...

    Aug 09, 2022 | 21:46
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط

    Aug 09, 2022 | 21:26
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ

    Aug 09, 2022 | 21:15
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی ...

    Aug 09, 2022 | 20:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • 4

    نیب زدگان کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 3

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group