ابوجہ(اےن اےن آئی) نائیجیریا میں سلسلہ وار 50 سے زائد بم دھماکوں اورفائرنگ سے نوافرادہلاک جبکہ مسجدپر حملے میں پانچ مسلمان شہےدہوگئے۔ ملک کے جنوبی حصے میں پانچ مختلف مقامات سمےت جےل اورتھانے کے قرےب دھماکے ہوئے۔ بتاےاگےاہے کہ گومبے شہرمیں 50سے زائددھماکے سنے گئے، تھا نے پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔گومبے رےاست کے پولےس کمشنرنے بتاےاکہ مختلف شہروں مےں صورتحال بہت خراب ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024