برسلز (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے جہلم کے قریب کالا گجراں کی مشہور المعروف روڈ احسان روڈ اور زیب روڈ کی تعمیر کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کی حکومت عوام کو ان کے حقوق دینے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے سرتوڑ کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو رہائشی سہولیات جلد سے جلد پہنچانے کے لئے ضروری اقدامات کرنے چاہیں اور میں اس سلسلے میں کوشش کرتا رہوں گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024