لاہور (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ ذخائر میں 4.76 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور اس کا حجم 14 ارب 32 کروڑ 25 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 14ارب37کروڑ 1لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق اس وقت مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں سٹیٹ بنک کے پاس 10 ارب 52کروڑ 5لاکھ ڈالر اور دیگر بنکوں کے پاس 3ارب 84کروڑ 96لاکھ ڈالر ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024