لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار مستانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس کے پلاٹ واقع باگڑیاں سٹاپ گرین ٹا¶ن پر کئے گئے مبینہ ناجائز قبضہ کو ختم کرا کے اسے قبضہ واپس دلایا جائے۔ مستانہ نے کہا کہ وہ حکومت سے کوئی امداد نہیں مانگ رہا بلکہ اپنا حق مانگ رہا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38