محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12 ویں برسی کل انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

اسلامی ممالک کی پہلی پاکستانی منتخب خاتون وزیراعظم ، قائد انقلاب محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12 ویں برسی کل انتہائی عقیدت و احترام ، نظریاتی جوش خروش کے ساتھ ان کی جائے شہادت لیاقت باغ میں پہلی باراساس تجدید عہد کے طور پرمنائی جائے گی۔