صادق آباد؛ تھانہ بھونگ کی حدود میں فائرنگ ایک شخص جانبحق جانبحق شاہنواز عرف شاہو باغ میں چوکیدار تھا پولیس ترجمان کے مطابق شاہنواز بسمہ اللہ پور سے اپنے گھر جا رہا تھا۔ بستی ڈاھراں کے قریب پیچھے سے نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کا قیمتی سامان اور موٹر سائیکل وہیں پڑا رہا .واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہےجلد نامعلوم ملزم کا سراغ لگا لیا جائے گا-
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024