سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مختص کر دیا گیا ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کے اہلخانہ، پارٹی رہنمائوں اور کارکنان سے بھی ملاقات کروائی جائے گی اور ملاقات کا وقت جمعرات کے روز صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کا رکھا گیا ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والوں کو نواز شریف سے پوچھ کر ہی ملاقات کی اجازت دی.
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024