واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے جس کا مقصد منقسم حکومت کو اکھٹے کرنا ہے اوباما کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ صدر اوباما وائٹ ہاﺅس میں ہونے والے معاملات سے تنگ ہیں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سبکدوش ہونے والے سینئر مشیر ڈیوڈ ایگزیلووڈ نے کہا کہ امریکی قیادت آئندہ چند ماہ میں حکومت کے اندر بڑی تبدیلیاں لائے گی۔
امریکہ کابینہ
امریکہ کابینہ