پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کی صومالیہ کے باشندے ہالینڈ پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انٹرنیٹ پر چھاپہ مار کر بارہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق صومالیہ سے بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جا رہی ہیں، گرفتار ہونے والوں میں سے چھ افراد روتھرڈیم میں رہائش پذیر تھے جبکہ ایک شخص ڈنمارک میں رہتا تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024