لندن (آن لائن) برطانوی ماڈل و اداکارہ الزبتھ ہرلے نے کہا ہے کہ ان کی شادی ٹوٹنے کی ایک بڑی وجہ بھارتی میڈیا ہے۔ الزبتھ ہرلے کے مطابق بھارتی میڈیا میں ان کے بارے میں شائع ہونے والی من گھڑت کہانیوں کے سبب ان کی شادی پر برے اثرات پڑے جس کے باعث انہیں بالآخر اپنے بھارتی شوہر ارون نائیر سے علیحدگی اختیار کرنی پڑی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38