لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار افتخار ٹھاکر فریضہ¿ حج ادا کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد وطن واپس آئے ہیں۔ انہوں نے وطن واپس پہنچتے ہی شوبز کی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے گذشتہ رات سے مقامی تھیٹر میں ایک سٹیج ڈرامے میں کام شروع کر دیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024