مکرمی! میری بیٹی نے میٹرک کا سالانہ امتحان 2008ءمےں گوجرانوالہ بورڈ سے سائنس گروپ مےں 719/850 نمبر حاصل کر کے پاس کیا تھا۔ پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ (PEEF) سکالر شپ فارم موصول ہوا جسے پُر کر کے 09-03-09 رجسٹری نمبر 998 واپس بھیج دیا گیا۔ ایک سال کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن میری بیٹی کو سکالر شپ نہیں ملا جبکہ جن طلباء/ طالبات نے میری بیٹی سے کم نمبر حاصل کئے تھے ان کو سکالر شپ مل چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس بات کا نوٹس لیا جائے۔
راجہ زاہد منیر، گاﺅں و ڈاکخانہ بیسہ کلاں، گجرات 0344-6171213
راجہ زاہد منیر، گاﺅں و ڈاکخانہ بیسہ کلاں، گجرات 0344-6171213