مکرمی! ایک طرف وزیراعلیٰ پنجاب کا خوش آئند قدم ہے کہ تمام پارکنگ اسٹینڈ Free کر دیئے ہےں۔ چند منٹ پنجاب یونیورسٹی کی طرف نگاہ ڈالیں۔ ٹھیکیدار پارکنگ اسٹینڈ پنجاب یونیورسٹی پانچ روپے کی بجائے موٹر سائیکل کے دس روپے وصول کر رہا ہے۔ ٹوکن سے اصل رقم مٹا دی جاتی ہے۔ کیا یہ سب کچھ انتظامیہ کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے؟
غلام قاسم، لاہور
غلام قاسم، لاہور