کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی خصوصی ہداےت پر انسانی ہمدردی کے ناطے گذشتہ دنوں عراق میں بم دھماکے کے دوران ہونے والے درجنوں زخمیوں کو مفت علاج کے لئے سی 130کے ذرےعے کوےت لایا گےا۔ زخمیوں کے لواحقین نے امیر کوےت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38