اسلام آباد (ریڈیو نیوز) ائرچیف مارشل را¶ قمر سلیمان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران شہریوں کو نقصان سے بچانے کیلئے م¶ثر منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کے جوانوں سے خطاب کرتے را¶ قمر نے کہا کہ پاک فضائیہ اندرونی اور بیرونی خطرات سے قوم کو بچانے کیلئے ہمیشہ مستعد اور تیار ہے۔ پاک فضائیہ جنوبی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائیوں میں پاک آرمی کا بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔
ائرچیف مارشل
ائرچیف مارشل