اسلام آباد (ذوالقرنین حیدر/ نیشن رپورٹ) اب امریکی پاکستان میں صرف اسلام آباد کے بینظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہی اتر سکیں گے کیونکہ حکومت نے ملک کے باقی ائرپورٹس پر انکے اترنے پر پابندی لگا دی ہے۔ ایک ذمہ دار ذرائع نے دی نیشن کو بتایا کہ حکومت نے یہ فیصلہ امریکیوں کی پاکستان میں غیرمعمولی کارروائیوں کے باعث کیا۔ امریکیوں کو امیگریشن کا پورا عمل مکمل کرنے کے بعد پاکستان میں ٹھہرنے کی اجازت دی جائے گی۔
امریکی
امریکی