عالمی منڈی میں سستے تیل کے باعث درآمدی بل میں 30.99 فیصد کمی ہوئی Dec 26, 2009 8:30 AM, December 26, 2009 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کے باعث جولائی تا نومبر پٹرولیم درآمدات کے حجم میں اضافے کے باوجود انکے درآمدی بل میں 30.99 فیصد کمی ہوئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ