واشنگٹن (اے پی پی) ہالی ووڈ کے شہرت یافتہ گلوکارہ سوسن بوائل جیمز بانڈز کی نئی فلم کیلئے ٹائٹل گانا گانے کی تیاری میں مصروف ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جیمز بانڈز نے اپنی نئی فلم کیلئے مشہور گلوکارہ بوائل کو ٹائٹل گانے کی فرمائش کرلی اور وہ آج کل اس گانے کی ریہرسل میں مصروف ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم 2011ءمیں ریلیز ہوگی اور اس فلم میں پرانے خیالات اور واقعات کی عکاسی کی جائے گی اوراس فلم میں ڈاکٹر نوموسیقی کوترتیب دیںگے اورا س کے اندرسنجیدہ خیالات کوعکسبند کیاجائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ فلم ماضی کی دیگر تمام فلموں سے منفرد ہوگی اور اس فلم پربڑی محنت سے کام جاری ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024