لاس اینجلس (این این آئی) اداکارہ نیکول کڈمین کرسمس آسٹریلیا میں منایا۔ نیکول کڈمین نے کہا ہے کہ وہ کرسمس کی چھٹیاں اپنے آبائی وطن آسٹریلیا میں پسند ہے کیونکہ ان دنوں میں موسم بڑا خوشگوار ہوتا ہے۔ 42 سالہ کڈمین جو ہوائی میں پیدا ہوئی اور سڈنی میں پروان چڑھی نے کہا ہے ان دنوں موسم گرم ہے اور مجھے گرم موسم پسند ہے۔ اداکارہ نے کہاکہ اسے مادی اشیاءسے کوئی دلچسپی نہیں بس میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنا وقت اپنے خاندان کے ساتھ اچھے کھانوں اور اچھی صحت کے ساتھ گزاروں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024