کرم ایجنسی(نامہ نگار) کرم ایجنسی کے ممتاز قبائلی رہنما ملک مٹ خان منگل، ملک حاجی نبات خان علی شیرزئی، ملک حاجی سیف اللہ خان اورکزئی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو فوج کا ہراول دستہ ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان پاکستان کے بارڈر پر چوکیاں تعمیر کی ہیں اور دہشت گردی میں مصروف ہے بلکہ اسرائیل بھی اس میں برابر کا شریک ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024