اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق پاکستان سرحد پر بھارتی فوج کی مکمل نقل و حرکت کو مانیٹر کر رہا ہے۔ پاک فوج مشرقی سرحد پر الرٹ اور بھارتی جارحیت کا جواب د ینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024