محکمہ صحت کو ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیسٹرو پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
ملتان( خصوصی رپورٹر ) سیکر ٹری صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد کے بڑھنے پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹیو و محکمہ صحت کے دیگر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیسٹرو وباء پر قا بو پانے کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔