ایک کروڑ افغان بچوں کو ہنگامی امداد کی ضرورت غذائی قلت ہو سکتی ہے: یونیسیف
جنیوا (نوائے وقت رپورٹ) یونیسف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ایک کروڑ بچوں کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔ رواں سال 10 لاکھ بچوں کو جان لیوا غذائی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔