خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی 3 روزہ مہم آج سے شروع Aug 26, 2019 | 10:43 10:43 AM, August 26, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ خیبرپختونخوا کے ستائیس اضلاع میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہورہی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک