بلغاریہ:سیا حو ںکی بس کو حادثہ،15ہلاک،27زخمی

Aug 26, 2018

صوفیہ(سنہوا)بلغاریہ کے شہر سووگے میں ٹریفک کے المناک حدثہ میں سیاحوں سمیت 15افراد ہلاک اور 27زخمی ہو گئے، لوکل میڈیا کے مطابق ایک بس سیاحوں کو لیکر جا رہی تھی پہاڑی علاقے میں حادثہ ہو گیا ابھی واضح نہیں مرنے والوں کی شہریت کیا ہے،انکوائری شروع کر دی گئی۔پولیس نے ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

مزیدخبریں