وہاڑی‘ رشتے کے تنازعہ پر نوجوان قتل‘ دوسرا زخمی

Aug 26, 2018

وہاڑی (نامہ نگار) تھانہ ٹھینگی کی حدود89ڈبلیوبی میں رشتہ کے تنازعہ پردوگروپوں کے درمیان جھگڑافائرنگ اورخنجروں کاآزادانہ استعمال ،ماموں محمد بشیر ، محمد منیر ، محمد رفیق وغیرہ نے مبینہ طور پر خنجروں کے پے در پے وار کرکے ایک بھانجے کو قتل کر دیا جبکہ دوسراشدیدزخمی جاں بحق ہونے والے نوجوان کانام امجدحسین بتایاجارہاہے ،خنجرکے وارسے شدیدزخمی نوجوان کانام محمدجاویدہے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے اورزخمی کوعلاج معالجہ کیلئے ڈی ایچ کیوشفٹ کردیاگیاہے ،پولیس تھانہ ٹھینگی نے موقع پرپہنچ کر مقتول کے والد محمد سلیم کی درخواست پرکاروائی شروع کردی ہے۔

قتل

مزیدخبریں