جھنگ(نامہ نگار) سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر کا چوتھی جماعت کے طالب علم پر بے رحمانہ تشدد ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر458میں خاتون ٹیچررضیہ نے مبینہ طور پر چوتھی جماعت کے طالب علم نوسالہ الطاف کو سبق نہ یاد کرنے پر مبینہ طور پر بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کا بازو شدید متاثر ہوا۔والدین نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے خاتون ٹیچر کے بے رحمانہ تشدد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024